غم خوردہ

( غَم خُورْدہ )
{ غَم + خُر (و معدولہ) + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غم کھایا ہوا، اندوہ گیں، رنجیدہ، پرملال۔