غم آگہی

( غَمِ آگَہی )
{ غَمے + آ + گَہی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خود شناسی کا عذاب، جاکاری کا دکھ، تلخ حقیقت سے واقفیت کی اذیت۔