غم آلود

( غَم آلُود )
{ غَم + آ لُود }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - المناک، ہر وقت رنج و غم میں رہنے والا، رنجیدہ۔
  • sorrowful
  • grieved
  • afflicted
  • sad.