غلبہ پسندی

( غَلْبَہ پَسَنْدی )
{ غَل + بَہ + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش۔