غفلت کا پردہ

( غَفْلَت کا پَرْدَہ )
{ غَف + لَت + کا پَر + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے خبری چھا جانے کی حالت، مدہوشی کی کیفیت، بے پروائی کا عالم، لاعلمی، بے خبری۔