غسل جنابت

( غُسْلِ جَنابَت )
{ غُس + لے + جَنا + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا۔