غسل کعبہ

( غُسْلِ کَعْبَہ )
{ غُس + لے + کَع + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (8 ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے۔