غریق رحمت

( غَرِیقِ رَحْمَت )
{ غَری + قے + رَح + مَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خدائے تعالٰی کی رحمت میں ڈوبا ہوا، مغفور، مرحوم۔
  • overwhelmed with mercy
  • drowned in the grace of God.