غریب خانہ

( غَرِیب خانَہ )
{ غَرِیب + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ مکان جہاں غریبوں اور اپاہجوں کو مفت رکھا اور کھانا دیا جاتا ہے، محتاج خانہ، لنگرخانہ۔
  • the humble dwelling (of your servant)
  • my house.