غذائے ثقیل

( غِذائے ثَقِیل )
{ غِذا + اے + ثَقِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانا جو دیر میں ہضم ہو، دیر ہضم غذا۔