غربت پسند

( غُرْبَت پَسَنْد )
{ غُر + بَت + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وطن سے دوری کو پسند کرنے والا، مسافرت کا شوقین۔