غائب بینی

( غائِب بِینی )
{ غا + اِب + بی + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیاء وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوت۔