غارت کا مارا

( غارَت کا مارا )
{ غا + رَت + کا + ما + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تباہ شدہ، برباد شدہ، حالت نفرت یا بیزاری میں عورتیں یہ کلمہ زبان پر لاتی ہیں۔