غیورانہ

( غَیُورانَہ )
{ غَیُو + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - غیور کی مانند، غیرتمند کے طور پر، خودداری سے، حوصلہ مندی کے ساتھ۔