غیبت

( غِیبَت )
{ غی + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیھ پیچھے کی برائی۔
  • evil speech respecting a person behind his back (generally
  • with truth;  and thus opposed to bohtan)
  • backbiting
  • detraction
  • slander
  • libel.