غوطہ خورد

( غوطَہ خورْد )
{ غو (و لین) + طَہ + خُرْد (و معدولہ) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا، غوطہ خور۔
  • Plunged (into)
  • dipped
  • immersed