غوزہ

( غوزَہ )
{ غو (و مجہول) + زَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈوڈا، کپاس کا خشخاش وغیرہ کی بندکلی۔
  • a pod (of cotton)