غوطہ باز

( غوطَہ باز )
{ غو (و مجہول) + طَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈبکی لگانے والا، غوطہ خور۔
  • a diver