غوطہ بمباری

( غوطَہ بَمْباری )
{ غو (و مجہول) + طَہ + بَم + با + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہوائی جہاز کا اچانک نیچے آ کر بمباری کرتے ہوئے بلند ہو جانا۔