غورطلب

( غَورطَلَب )
{ غَور (و لین) + طَلَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق۔
  • requiring
  • or deserving
  • consideration