غنم[2]

( غَنَم[2] )
{ غَنَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک راگ کا نام جسے امیر خسرو نے یورپی کو تبدیل کر کے نیا روپ دیا نیز کلیان اور فارسی راگ ملا کر ایک راگ بنایا جس کا دوسرا نام غنم ہے۔
  • plundering
  • carrying off;  plunder
  • spoil
  • booty.