غنہ

( غُنَّہ )
{ غُن + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آواز جس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز،وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے۔
  • a nasal sound or twang;  the nasal;  buzzing
  • humming (of files)