غلیل باز

( غُلیل باز )
{ غُلیل (ی مجہول) + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غلیل انداز، غلیل چلانے والے، غلیل سے نشانہ لگانے والے، غلیل چلانے کے ماہر۔