غلمان[2]

( غِلْمان[2] )
{ غِل + مان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نوعمر خوبصورت لڑکوں کی مانند جنت میں خدمت کرنے والی ایک مخلوق، بہشت کے خوبصورت باشندے۔
  • Boys;  boys who attend the virtuous in paradise