غلط بینی

( غَلَط بِینی )
{ غَلَط + بی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، نظر کی خرابی، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا۔