غلط بیں

( غَلَط بِیں )
{ غَلَط + بِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غلط دیکھنے والا، جس کو درست نظر نہ آئے، سچائی کو جھٹلانے والا۔