غلط نامہ

( غَلَط نامَہ )
{ غَلَط + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب وغیرہ کی طباعت میں واقع ہونے والی غلطیوں کی فہرست جو اس کے ساتھ چسپاں کر دی جاتی ہے، فہرستِ اغلاط۔
  • list of errata