غیرت کا تقاضا

( غَیرَت کا تَقَاضا )
{ غَے (ی لین) + رَت + کا + تَقا + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنی عزت و حمیت کا احساس، اپنے دل کی ندامت سے بچنا۔