غیور قوم

( غَیُورْ قَوم )
{ غَیُورْ + قَوم (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حوصلہ مند امت، اپنی آن پر مر مٹنے والی قوم، بہادر اور غیرت والی قوم۔