غیر نصابی

( غَیر نِصابی )
{ غَیر (ی لین) + نِصا + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کہ اس میں شامل نہ ہو۔