غیر وابستہ

( غَیر وابَسْتَہ )
{ غَیر (ی لین) + وا + بَس + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لاتعلق، کسی سے متعلق یا بندھا ہوا نہ ہو، جو کسی کا حلیف نہ ہو۔