غیر میکانی

( غَیر مَیکانی )
{ غَیر (ی لین) + مَے (ی لین) + کا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیر مشینی، بے کل کا، بغیر کسی ظاہر سبب کے۔