غیر ناطق

( غَیر ناطِق )
{ غَیر (ی لین) + نا + طِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا۔