غیرمؤثر

( غَیرمُؤثِّر )
{ غَیر (ی لین) + مُو + اَث + ثِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا کوئی اثر نہ ہو، جس میں تاثیر نہ ہو، جو اپنا کوئی نشان یا علامت نہ چھوڑے۔