غیر موروثی

( غَیر مَورُوثی )
{ غَیر (ی لین) + مَو (و لین) + رُو + ثی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو، ایک قسم کا کاشت کار۔
  • Not inherited;  not holding by hereditary descent.