غیر موصل

( غَیر مَوصِل )
{ غَیر (ی لین) + مَو (و لین) + صِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جن میں بجلی پہونچانے کی صلاحیت یا خاصیت نہ ہوتی۔