ماہ قمری

( ماہِ قَمرَی )
{ ما + ہے + قَمرَی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رویت ہلال کے حساب سے مقرر کیے ہوئے سال کا مہینہ، ہجری سال کا کوئی مہینہ۔
  • a lunar month