نابودیت

( نابُودِیَت )
{ نا + بُو + دِیَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نابود ہونا، عدم، فنا، ابدی ہلاکت، نیز یہ عقیدہ کہ بعض کبیرہ گناہوں کا نتیجہ ابدی ہلاکت ہے۔