نابینائی

( نابِینائی )
{ نا + بی + نا + ئی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن، بے بصری، کور چشمی۔
  • blindness