ناتخصیص

( ناتَخْصِیص )
{ نا + تَخ + صِیص }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کسی خاص صفت سے متصف نہ ہو، جس کی صراحت نہ کی گئی ہو، جس کی خصوصیت معلوم نہ ہو۔