تبسم ریزی

( تَبَسُّم ریزی )
{ تَبَس + سُم + رے + زی }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تبسم' کے ساتھ 'ریختن' مصدر سے فعل امر 'ریز' لگایا گیا ہے اور 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل۔
 وہ شاید صبح کی تبسم ریزی تاریکی و نور کی وہ رنگ آمیزی      ( ١٩٦٢ء، عروس فطرت، ١٤٤ )