ناجائز بچہ

( ناجائز بَچَّہ )
{ نا + جا + اِز + بَچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچہ جس کے باپ کی تصدیق نہ ہو، حرامی بچہ، ناجائز اولاد، ناجائز تعلق کی بنیاد پر پیدا ہونے والا بچہ۔