ناجائز دولت

( ناجائز دَولَت )
{ نا + جا + اِز + دَو (و لین) + لَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیرقانونی ذرائع سے حاصل کی ہوئی دولت۔