ناجائز ذرائع

( ناجائِز ذَرائع )
{ نا + جا + اِز + ذَرا + اِع }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے ذرائع جو شرع اور قانون کی رو جائز نہ ہوں، حرام یا ممنوع ذریعے۔