ناچاق

( ناچاق )
{ نا + چاق }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی طبیعت گرمی گرمی ہو، بیماروں کی طرح مست، مجہول، جو تندرستوں کی طرح پھرتیلا نہ ہو نیز لاغر، دبلا۔
  • unsound;  indisposed;  out of order