ناخدا شناس

( ناخُدا شِناس )
{ نا + خُدا + شِناس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خدا کو نہ پہچاننے والا، خدا کو نہ جاننے والا۔