تبوک

( تَبُوک )
{ تَبُوک }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم معرفہ ہے اردو میں عربی سے داخل ہوا اردو میں ١٩٦٢ء کو 'محسن اعظم اور محسنین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک مقام کا نام جو عرب میں دمشق اور مدینے کے درمیان واقع ہے۔ تاریخ اسلام میں جنگ تبوک کی وجہ سے مشہور ہے۔
'مدینے سے چودہ منزل کی مسافت پر تبوک کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی لشکر کے ساتھ بیس دن تک قیام فرمایا۔"      ( ١٩٦٢ء، محسن اعظم اور محسنین )