نارستہ

( نارُسْتَہ )
{ نا + رُس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو اگا نہ ہو، جو ابھی پیدا نہ ہوا ہو، جو ابھی نمودار نہ ہوا ہو۔