نازن

( نازَن )
{ نا + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مراداً : وہ عورت جو نسوانی خصوصیات سے عاری ہو، جس میں عورت پن نہ ہو، نامرد کا نقیض۔