ناشکیبا

( ناشِکیبا )
{ نا + شِکے + با }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ بے صبر، بہت مضطرب، بے حد بے قرار نیز منتشر۔
  • impatient
  • restless
  • unsteady